آنکھوں کے موتیا بند کا، بغیر آپریشن ___دیسی علاج

آنکھوں کے موتیا بند کا، بغیر آپریشن دیسی علاج نسخہ الشفاء : مغز تخم سرس 250 گرام، ایک سالہ بکری کی کلیجی معہ مرارہ ترکیب تیاری : دونوں اشیاء کو کوٹ چھان کر بذریعہ پتال جنتر روغن کشید کریں پانی کی طرح روغن نکلے گا اب اس کو چینی کے برتن میں گل حکمت کرکے […]