نسخہ الشفاء : آنکھوں کے لیے، مفید سرمہ

نسخہ الشفاء : کافور 3 گرام، سہاگہ 20 گرام، عرق سونف 1بوتل ترکیب تیاری : دواؤں کو خوب کھرل کر کے عرق سونف میں ملا دیں مقدار خوراک : قطرہ قطرہ آنکھوں میں ٹپکائیں فوائد : آنکھوں کی سوزش دور کرنے کی لا جواب دواء ہے، آنکھوں میں درد کے خاتمے کے لیے مفید ہے […]