آنکھوں کے درد کیلئے، لاجواب نسخہ

آنکھوں کے درد کیلئے، لاجواب نسخہ نسخہ الشفاء : برادہ تانبہ 40 گرام، نوشادر 25 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو چینی یا کانچ کے برتن میں ڈالیں اور اوپر سے لیموں کا تازہ پانی نکال کر اس قدر ڈالیں کہ چار انگل اوپر تک آجائے پھر دھوپ میں رکھ دیں جب پھول […]