آنکھوں کے تمام امراض کا خاتمہ
آنکھوں کے تمام امراض کا خاتمہ نسخہ الشفاء : اطریفل کشنیز 90 گرام، خمیرہ گاؤزبان سادہ 30 گرام ترکیب تیاری : ان مرکبات کو اچھی طرح مکس کرکے سنبھال لیں مقدار خوراک : ایک چمچ صبح و شام ہمراہ سادہ پانی یا عرق گاؤزبان استعمال کریں فوائد : تنقیہ دماغ، قبض کشاء اور امراضِ چشم […]