نسخہ الشفاء : آنکھوں کی الرجی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ہلیلہ زرد 20 گرام، عقر قرحا 20 گرام، تیزپات 20 گرام، پھٹکڑی سفید بریاں 30 گرام ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک پیس کر سرمہ کی طرح بنالیں طریقہ استعمال : 1 یا 2 سلائی رات کو سوتے وقت آنکھوں میں لگا لیں فوائد : آنکھوں کی الرجی، آنکھوں میں درد […]