آنکھوں کا دھند، جالا، پھولا کیلئے، دیسی علاج

آنکھوں کا دھند، جالا، پھولا کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : نمک 3 گرام، نوشادر3 گرام، رائی 3 گرام، گوشت خورہ 3 گرام، زنگار 3 گرام، زردی بیضہ مرغ 3 عدد ترکیب تیاری : سب ادویات کو باریک پیس کرزرد ی میں کھرل کرکے رکھیں  خوب نہائیت زبردست پیسیں  تا کہ سرمہ کے برابر ہوجائے […]