نسخہ الشفاء : آنکھوں کا درد، فوری دور دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید خام 1 گرام، قلمی شورہ 1 گرام، کافور 4 رتی، عرق گلاب 100 گرام ترکیب تیاری : ہر ادویات کو کھرل میں ڈال کر پیس لیں تھوڑا تھوڑا عرق گلاب ڈالتے جائیں یہاں تک کہ تمام حل ہوجائے پھر روئی کے پنبہ سے چھان کر بوتل میں ڈال دیں طریقہ […]