نسخہ الشفاء : آنکھوں میں جلن، خارش، الرجی، پانی بہنا، دانے نکلنا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ویزلین سفید 250 گرام، کاجل خود ساختہ 250 گرام، کافور 4 گرام،ست پودینہ 05 آدھ گرام ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو ویزلین میں حل کرلیں بعد ازاں کافور اور ست پودینہ کو ملا کر ویزلین والے مرکب میں ڈال کر اچھی طرح حل کرکے کسی شیشی میں محفوظ رکھیں طریقہ استعمال […]