اٹھراہ کا، مکمل علاج

اٹھراہ کا، مکمل علاج نسخہ الشفاء : آنبہ ہلدی 100 گرام، پھٹکڑی کھل کی ہوئی 20 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدارخوراک : آدھا چمچ صبح اور شام حیض سے فراغت کے بعد ایک سے دو گلاس  میٹھا نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ […]