اندرونی چوٹ کا دیسی علاج

اندرونی چوٹ کا دیسی علاج اندرونی چوٹ لگ جاتی ہے یا پاؤں میں مسکوڑ آجاتی ہے اس کے لیے بہترین نسخہ نسخہ الشفاء : آنبہ ہلدی 50 گرام ، لوٹہ سجی 50 گرام، لودھ پٹھانی 50 گرام ترکیب تیاری : تینوں ادویہ خوب باریک پیس کر سنبھال رکھیں یہ مرکب 3سال خراب نہیں ہوتا  بوقت […]