دانتوں سے خون آنے کا، آزمودہ علاج

دانتوں سے خون آنے کا، آزمودہ علاج نسخہ الشفاء : آم یا جامن کے خشک پتے 50 گرام، نمک 50 گرام ترکیب تیاری : پتے سایہ میں خشک کرکے پیس لیں اور نمک ملا کر منجن تیار کرلیں ترکیب استعمال : صبح اور شام دانتوں پر بطور منجن استعمال کریں فوائد : دانتوں سے خون […]