حکماء کی نصیحت آموز باتیں
حکماء کی نصیحت آموز باتیں جو شخص اپنی زندگی کو باقی رکھنا چاہتا ہے اس کیلیے ضروری ہےکہ صبح کے وقت غذا کرےاورشام کے وقت نہ کھائے اور شکم پُری کی حالت میں غذا نہ کھائے جو شخص گندگی دھواں اور غبارسے اپنے آپ کو محفوظ رکھے اور بحالت شکم پُری اور سونےکے وقت غذا […]