پىشاب مىں پس، پىپ کا آنا، دیسی علاج

پىشاب مىں پس، پىپ کا  آنا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : آمبہ ہلدى 50 گرام، پھٹکڑی برىاں 50 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ […]