نسخہ الشفاء : آشوب چشم، دھند، جالا، پھولا، ناخونہ، موتیابند، کمزوری نظر، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کافور 3 گرام، دانہ الائچی خورد 5 عدد، کوزہ مصری 2 گرام، پھٹکڑی بریاں 150 گرام، آب کیلہ 250 گرام، آب مکو سبز 150 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر ملالیں اور ایک آب کیلا میں کھرل کریں اور بعد میں آب مکو شامل کرکے چھان لیں اور […]