آتشک کے لئے، دیسی مرہم
آتشک کے لئے، دیسی مرہم نسخہ الشفاء : تلوں کا تیل 50 گرام، تارپین کا تیل 100 گرام، تازہ مکھن 50 گرام، سندھور250 گرام، شہد 375 گرام، کافور 60 گرام ترکیب تیاری : پہلی چار چیزوں کو آگ پر رکھ دیں اور جوش دیں جوش کی صورت میں سندھور ملا کرمکس کر لیں اورمکس ہونے […]