شربت مصفی خون

شربت مصفی خون شربت مصفی خون مجرب المجرب نسخہ الشفاء : پنیر ڈوڈی 100 گرام، عناب 100 گرام، دھماسہ 100 گرام، چرائتہ 100 گرام، حنظل 10 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو صاف کر کے دھو کر تین کلو پانی میں رات کو ڈال کر رکھیں صبح ہلکی آنچ پر رکھیں جب پانی ایک کلو […]