جریان، احتلام، لیکوریا کیلئے، دیسی علاج

جریان، احتلام، لیکوریا کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : آب ادرک 250 گرام، لے کر پوری طرح نتھار لیں اور اس میں سے 50 گرام، کے قریب لے کر کھرل میں ڈالیں اور اس میں ایک ایک ورق چاندی خالص شامل کرتے اور کھرل کرتے جائیں حتٰی کہ 10 گرام، جذب ہوجائے لیکن تھوڑا تھوڑا […]