نسخہ الشفاء : کوے کا لٹک جانا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : آج کل کی نئی نسل کو شاید یاد نہ ہو لیکن بڑی عمر کے مرد اور عورتیں یہ بات ضرور بتائیں گے کہ پہلے بچے کو اگر کھانسی، نزلہ، ریشہ، زکام یا دانت نکلنے کی تکلیف ہوتی تو اس کا حلق اندر انگوٹھے سے دبایا جاتا جسے، کوّا گرنا یا کوّا اٹھانا، […]