مربہ، مقوی دل،دماغ،اعصاب

مربہ، مقوی دل،دماغ،اعصاب :نسخہ الشفاء الشفاء:مربہ املہ 250گرام،مربہ ہڑڑ250گرام،مربہ سیب250گرام،مربہ گاجر250گرام مربہ بہی150گرام،ورق سونا 2گرام،ورق چاندی10گرام،تمام مربہ جات کو اچھی طرح صاف کرلیں مربہ جات کو دھونا نہیں بیج گٹھلیاں نکال کر ہاون دستے سے یاں کونڈی ڈنڈے سے قیمے کی طرح باریک کرلیں آدھا کلوچینی کا شیرہ بنا کر اسمیں مکس کر دیں بعد […]