احتلام کیلئے، بہترین دیسی علاج
احتلام کیلئے، بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : برہمی بوٹی 20 گرام، ستاور 20 گرام، سونف 20 گرام، سفید موصلی 20 گرام، دانہ چھوٹی الائچی 20 گرام، ملٹھی 20 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھیں مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی […]