ہائی بلڈ پریشر، ہسٹیریا، بے خوابی، زبردست دیسی علاج
ہائی بلڈ پریشر، جنون، ہسٹیریا، بے خوابی، خارش، ذکاوت حس، آسان زبردست دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 20 گرام، چھوٹی چندن 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کرباریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں۔ مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں […]