نسخہ الشفاء : ہائی بلڈ پریشر، جنون، ہسٹیریا، بے خوابی، خارش، ذکاوتِ حس، ذہنی خلل، ان سب مسائل کا ایک ہی علاج

نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 20 گرام، چھوٹی چندن 10 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کوپیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کر یں یاں […]