نسخہ الشفاء : گرم مزاج، والوں کے سرعت انزال، کیلئے دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : الائچی چھوٹی 10 گرام، صندل سفید 10 گرام، اسگندھ ناگوری 30 گرام، گوند کیکر 30 گرام تر کیب تیاری : ان سب ادویہ کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 گرام، صبح و شام خالی پیٹ تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ تک کھائیں فوائد : گرم، مزاج والوں کیلئے سرعت انزال، […]