نسخہ الشفاء : چھپاکی کا، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 20 گرام، جل نیم 20 گرام ترکیب تیاری : ان ادویات کو باریک پیس کر کالے چنے برابرگولیاں بنالیں اور سایہ میں خشک کرکے رکھ لیں مقدارخوراک : جس وقت چھپاکی نکلتی معلوم ہو فوراََ 2 گولیاں تازہ پانی کے ساتھ کھائیں فوائد : اس کے مسلسل ایک ماہ کے […]