چھپاکی کا نسخہ اور علاج
چھپاکی کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : ناگ کیسر 10 گرام، شہد خالص حسبِ ضرورت۔ ترکیب تیاری : ناگ کیسر کو باریک پیس کر شہد میں ملالیں۔ مقدار خوراک : دو گرام دن میں چار بار پانی کیساتھ استعمال کریں۔ فوائد : چھپاکی سے تڑپتا ہوا مریض صحت یاب ہوجاتا ہے۔ اگر زیادہ دیر کی […]
نسخہ الشفاء : چھپاکی، خون کی صافی، اینٹی بائیوٹک سیرپ
نسخہ الشفاء : افسنتین 250 گرام، گل سرخ 250 گرام، برگ نیم 250 گرام، برگ مہندی 250 گرام، بالچھڑ مکد 250 گرام، تربد سفید 100 گرام، تمہ خشک 4 عدد، چینی 3 کلو ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو رات میں 3 کلو پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح کو اُٹھ کر ہلکی آنچ […]