ہائی بلڈ پریشر اور نیند کی کمی کا دیسی علاج

ہائی بلڈ پریشر اور نیند کی کمی کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : صندل سفید اصلی 10 گرام، اسرول (چهوٹی چندن )10گرام، خشک دھنیا 10گرام۔  ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک کے کے سفوف بنا لیں مقدارخوراک : بوقت ضرورت 1 تا 2 گرام پانی کے ساتھ کهائیں۔  فوائد : ہائی بلڈ […]

جوڑوں کے درد اور کمر درد کا نسخہ اور علاج

جوڑوں کے درد اور کمر درد کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : بوزیدان 50گرام، سورنجان شیریں 30گرام، مصبر 15گرام، زنجبیل 15گرام، مرچ سیاہ 10گرام۔ ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں۔ مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، اور رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس […]

نزلہ، زکام، کھانسی سے فوری آرام

نزلہ، زکام، کھانسی دواءسونگھنے سے فوری آرام۔ نسخہ الشفاء : نوشادر 10 گرام، کافور10 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں ادویات کو باریک پیس کر کسی شیشی میں ڈال کر مضبوطی سے ڈھکن بند کر کے رکھ دیں۔ مقدار خوراک : بوقت ضرورت ایک چٹکی لے کر ناک میں رکھ کر خوب زور سے اوپر کو […]

قبض اور کمر درد کا علاج

بادام روغن قبض اور  کمر درد  کا علاج۔ نسخہ الشفاء : رات سوتے وقت ایک چمچ بادام روغن ایک گلاس گرم دودھ کیساتھ پیا کریں  اور کمر پر بادام روغن کی مالش کیا کریں ایک ماہ مسلسل عمل کرنے سے نہ صرف درد رفع ہو گا انشاء اللہ کمر بھی سیدھی ہو جائے گی  اور […]

سر درد، نزلہ و زکام اور کمر درد کا یقینی علاج

سر درد، نزلہ و زکام اور کمر درد کا یقینی علاج نسخہ الشفاء : چاند بوٹی 50 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، سنبل الطیب 20 گرام، اسطوخودوس 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار […]