پیچش مروڑ کا دیسی علاج

Pachas Maror ka desi ilaj. Dysentery Herbal Remedies. پیچش مروڑ کیلئے دیسی نسخہ اور علاج۔ پیچش :اگر پاخانہ کی حاجت درد اٹھ کر باربار ہو اور پاخانہ با فراغت نہ آئے اور پتلا ہو تو پیچش کہلاتی ہے اس کے ہمراہ خون اور آنوں بھی آیا کرتی ہے پیچش کی دو قسمیں ہیں،صادق اور کاذب، […]

نسخہ الشفاء : پیچش مروڑ کا، دیسی علاج

اگر پاخانہ کی حاجت درد اٹھ کر باربار ہو اور پاخانہ با فراغت نہ آئے نیز قوام پتلا ہو تو پیچش کہلاتی ہے اس کے ہمراہ خون اور آنوں بھی آیا کرتی ہے پیچش کی دو قسمیں ہیں،صادق اور کاذب، پہچاننے کی ترکیب یہ ہے کہ مریض کو سلارہ بوٹی کے بیج یا اسپغول پانی […]