خارش، داد چنبل کا نسخہ اور علاج
پھوڑے، پھنسی، خارش، داد ،چنبل کیلئے نسخہ اور علاج نسخہ الشفا : پوست بیخ ستیاناسی 10 گرام، مرچ سیاہ 5 عدد، پانی آدھا کلو۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پانی میں گھوٹ چھان کر محفوظ کرلیں۔ طریقہ استعمال : اس پانی میں دو چمچ شہد ملا کر پیئں این دن چھوڑ کر 3 بار […]