پرانے زخموں کےلئے مرہم کا نسخہ

پرانے زخموں کیلئے  مرہم بنائیں نسخہ الشفاء : سپاری 10 گرام، جوتی کا چمڑا 10 گرام، ماش 10 گرام، نیلا تھوتھا 10 گرام، کوڑیاں زرد بریاں 10 گرام، کتھہ 15 گرام، گائے کا مکھن 150 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام کو علیحدہ علیحدہ جلا کرخاکستر کرلیں دوسری ادویہ ملا کر مکھن میں ملاکر مرہم بنالیں۔ […]

خارش، الرجی کےلئے نسخہ اور علاج

خارش، الرجی، خون کی گرمی کیلئے مجرب علاج۔ نسخہ الشفاء :تخم کاسنی 10 گرام،کشنیز 10 گرام، برادہ صندل سُرخ 10 گرام، صندل سفید 10 گرام، برگ نیم 10 گرام، برگ مہندی 10 گرام، ہرمچی 10 گرام، گیری 10 گرام، نوشادر 10 گرام، ورچ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، کلونجی 10 […]

پرانی خارش اور چنبل کا علاج

پرانی خارش اور چنبل کا علاج نسخہ الشفاء : روغن سرسوں 50 گرام، ہلدی 10 گرام، توتیا ڈیڑھ رتی ترکیب تیاری : روغن کو ہلدی میں جلالیں اور جل جانے پر توتیا شامل کرکے پیس لیں مرہم تیار ہے طریقہ استعمال :چنبل والی جگہ کو صاف کرکے نیم وغیرہ سے دھو کر اوپر ہلکا سا […]