نسخہ الشفاء : پتھری گردہ، مثانہ، نکالنے کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : حجر الیہود10 گرام، نوشادر 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 10 گرام، جوکھار 10 گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، دوپہر، رات، کھانے کے دو گھنٹہ بعد دو گلاس تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال […]