نسخہ الشفاء : نکسیر، ناک سے خون آنا، صرف 3 دن میں بند

نسخہ الشفاء : تخم سرس 20 گرام ترکیب تیاری : اسکو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول نہار منہ لسی کے ساتھ کھائیں صرف تین دن کھانے سے فائدہ ہوگا فوائد : نکسیر،ناک سے خون آنا، تین دن میں مکمل آرام آجاتا […]