Amber gris, نسخہ الشفاء : عنبر، کہاں سے حاصل ہوتا ہے

  Amber gris,  عنبر، کہاں سے حاصل ہوتا ہے     جو عنبر نامی وھیل مچھلی کے پیٹ سے نکل کر سطح آب پر جمع ہو جاتا ہے بعض وقت اس مچھلی کا شکار کرکے اس کے پیٹ سے بھی نکال لیتے ہیں، عمدہ خوشبو ہوتی ہے۔۔ دوائوں اور قیمتی خوشبويات مين استعمال ہوتا ہے […]