بندش حیض کا نسخہ اور علاج
بندش حیض کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : ایلوا 10 گرام، عصارہ ریوند 10 گرام، زعفران خالص 6 گرام، ہیرا کسیس سبز 6 گرام۔ ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک پیس کر رکھیں۔ مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبحاور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد گرم چائے یا دودھ سے استعمال کریں […]
نسخہ الشفاء : بندش حیض کا علاج
نسخہ الشفاء : ابہل 50 گرام، رائی 50 گرام، مرمکی 50 گرام ترکیب تیاری : ان تینوں ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : صبح دوپہر شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ کھلائیں یا قہوہ اجوائن دیسی اور پودینہ کے ساتھ کھلائیں، ایک […]