جنسی کمزوری، سرعت انزال کا دیسی نسخہ

سرعت انزال کا  دیسی ہربل نسخہ نسخہ الشفاء : موچرس 10 گرام، بہمن سرخ 12 گرام، بہمن سفید 12 گرام، سبوس اسپغول 9 گرام، ثعلب مصری 12 گرام، مغز تخم تمر ہندی بریان 100 گرام، بوپھلی 10 گرام، چینی 50 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں۔  […]