سر درد، مقوی قلب، قبض کے لئے نسخہ اور علاج

نزلہ زکام، پرانا سر درد، مقوی قلب، دمہ بلغمی، جریان، دائمی قبض کیلئے نسخہ اور علاج ۔ نسخہ الشفاء : بھلاوہ 20 گرام، ہلیلہ زرد50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام، آملہ50 گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 50 گرام، اسطخودوس 50 گرام، ہڑ جلاپہ 50گرام، کشتہ فولاد 7 گرام،  شہد900گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک […]

نسخہ الشفاء : مقوی قلب، دل کی طاقت کیلئے علاج

نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ بریاں 90 گرام، کچلہ مدبر10 گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد : سلس البول، […]