نسخہ الشفاء : معجون پٹھوں کی کمزوری، اور مردانہ طاقت، کے لئے بہترین علاج

بہت سے دوستوں نے میسج کیے ہیں کہ حکیم صاحب کوئی ایسا نسخہ تجویز کریں کہ جسمانی کمزوری اور پٹھو ں کو طاقت ملے اور ساتھ مردانہ طاقت بھی ٹھیک رہے نسخہ حاضر ہے الشفاء نیچرل ہربل کے تمام چاہنے والوں کیلئے نسخہ الشفاء : مغز بادام 250 گرام، مغز پستہ 250 گرام، کاجو 250 […]