خون صاف کرنے کا جدید دیسی نسخہ

خون صاف کرنے کا  جدید اعلی ترین دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : شورہ قلمی 80 گرام، گندھک ڈنڈا 80 گرام،گیرو 80 گرام، پارہ مصفٰی 6 گرام۔ تر کیب تیاری : پہلے تینوں چیزوں کو  خوب باریک پیس لیں  پھر گندھک باریک شدہ کو کسی بڑی سی لوہے کی کڑچھی میں ڈال کر کوئلوں کی آگ […]

مصفی خون، دیسی نسخہ

مصفی خون، دیسی نسخہ نسخہ الشفاء:گندھک آملہ سار50گرام،عشبہ مغربی15گرام،ہلدی10گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں مقدارخوراک : آدھا گرام صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ  پندرہ دن سے ایک ماہ کھائیں فوائد : خون کی تمام خرابیوں کوختم کرتا ہے مثلا پھوڑا پھنسی خارش اور بواسیر خونی […]