لیکوریا کا نسخہ اور علاج
لیکوریا کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : مصبر 10 گرام، مرمکی 10 گرام، رائی 10 گرام، زعفران 6 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، ہینگ 10 گرام، حنظل 10 گرام۔ تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک […]