مردانہ طاقت کی بحالی دیسی نسخہ

مردانہ کمزوری کو دور کرنے والا  دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : کوزہ مصری 30 گرام، گوکھرو 30 گرام، تالمکھانہ 30 گرام، ستاور 30 گرام، تخم کونچ 30 گرام، مالکنگنی 30 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا ہر روز […]