نسخہ الشفاء : مردانہ طاقت، پٹھوں، کے امراض، لقوہ فالج، کیلئے

نسخہ الشفاء : 10 گرام کچلہ، کسی چینی کے برتن میں ڈال دیں ۔ اس پر گھکیوار کا رس اس قدر ڈالیں کہ کچلہ سے دو انچ اوپر آ جائے پھر سائے میں محفوظ رکھیں جب پانی خشک ہو جائے تو اسی طریقہ سے ادرک کا رس دو مرتبہ خشک وتر کر لیں ۔ پھر […]