مذی – فقہی احکام
مردانہ عضو تناسل سے خارج ہونے والی تین رطوبتوں میں سے ایک رطوبت مذی کہلاتی ہے، جو بالعموم شہوت کی صورت میں منی سے پہلے خارج ہوتی ہے۔ مذی کا مقصد شہوت کی صورت میں منی کے خروج سے پہلے ذکر کی اندرونی دیواروں کو نرم کرنا ہوتا ہے تاکہ منی کے اچانک خروج سے […]