نسخہ الشفاء : ماہواری کی بے قائدگی اور تنگی، دور کریں دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ریوند چینی 10 گرام،نوشادر10 گرام، کافور بھیم سینی 10 گرام، گندھک آملہ سار10 گرام، رسونت 10 گرام، برادہ دندان فیل 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 2 گرام صبح اور شام پانی کیساتھ ایام شروع ہونے سے 1 دن پہلے […]