نسخہ الشفاء : ماہواری کی بندش، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ہینگ 10 گرام، ایلوا 10 گرام، مرمکی 30 گرام ترکیب تیاری : ان اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک : شام 5 بجے ایک خوراک 1 چھوٹا چائے والا چمچ پانی کیساتھ استعمال کریں 7 دن فوائد : حیض کی بندش، درد حیض وغیرہ کیلئے مجرب علاج ہے میں […]