Alshifa Natural Herbal Pharma

لیے

دیسی طریقہ علاج

گرمیوں,کے لیے,نسخہ،شربت,مفرح,قلب و دماغ

گرمیوں کے لیے نسخہ،شربت مفرح قلب و دماغ نسخہ الشفاء،مغز بادام50گرام، مغز کدو50گرام،مغز تربوز50گرام،طباشیر بانسی20گرام آملہ خشک بغیر گٹھلی کے50گرام،الائچی خورد5گرام،شہد خالص250گرام،چینی سفید 750گرام ترکیب تیاری: علاوہ شہد اور چینی :تمام اجزا کا سفوف بناکر دو کلو پانی میں ملا دیں پھر ہلکی آنچ پر رکھ کر پکائیں جب ایک کلو پانی رہ جائے تو […]

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،سفوف طلاء،عضوخاص,کے,لیے

نسخہ،سفوف طلاء،عضو خاص کے لیے نسخہ الشفاء :50 گرام لونگ کا نہایت باریک سفوف بنا کررکھ لیں اس میں سے آدھا گرام سفوف لےکراس قدرپانی ملا لیں کہ گاڑھا پیسٹ بن جائے رات سوتے وقت عضو خاص کا حشفہ اور سیون چھوڑکرلیپ کریں پھراس کے اوپرریشمی کپڑے کی پٹی لپیٹ دیں صبح اُٹھ کرکھول دیں

خواتین سے متعلقہ

نسخہ،عورتوں کے لیے

نسخہ،عورتوں کے لیے جوخواتین بچوں کی پیدائش کے بعد فرج کوتنگ کرنا چاہتی ہیں اُن کے لیے یہ ایک بہترین بے ضرر لاجواب نسخہ ہے نسخہ لشفاء:چھوٹی مائیں2گرام،مازوپھل2گرام،بڑی ہڑہڑ2گرام،کافور2گرام سمندرسوکھ2گرام،پھٹکڑی2گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنا کر پچاس گرام پانی میں اچھی طرح مکس کرلیں طریقہ استعمال:رات سوتےوقت فرج کےاندراچھی طرح لیپ کرنےسے بہت تنگ

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،معجون جماع کی طاقت کے لیے

نسخہ،معجون جماع کی طاقت کے لیے نسخہ الشفاء: ترپھلہ20گرام، ملٹھی20گرام، بداری کند20گرام ، موصلی سیاہ20گرام ،موصلی سفید20گرام،بیج اوٹنگن20گرام،موچرس20گرام،ناگ کیسر20گرام،ستاور20گرام،گوکھرو30 گرام،مالکنگنی100گرام،خالص دیسی گھی100گرام،شہدخالص600گرام ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا کرسفوف کو دیسی گھی میں چرب کرلیں پھر بعد میں600 شہد ملاکراچھی طرح مکس کرلیں پھر کسی شیشی میں محفوظ کرلیں معجون جماع کی طاقت

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،سرعت انزال کے لیے

نسخہ،سرعت انزال کے لیے نسخہ الشفاء:پھلی ببول بغیردانہ کے50گرام،ثعلب دانہ50گرام،ستاور50گرام،تال مکھانہ50گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کو اچھی طرح صاف کر کے باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک: دو گرام صبح و شام نہار منہ ایک پاؤ نیم گرم میٹھے دودھ کیساتھ فوائد:جریان احتلام اور پیشاب کے بعد قطرے آنا کو ختم کرتا ہے سرعت انزال کا خاتمہ

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،امساک کے لیے

  نسخہ،امساک کے لیے نسخہ الشفاء:دارچینی50گرام،تل سیاہ50گرام،عاقرقرحا50گرام،اسگند50گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک: ایک گرام خالی پیٹ وقت خاص سے تین گھنٹہ قبل ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:سرعت انزال اور جریان ختم کرتا ہے خوب امساک پیدا کرتا ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،معدہ کے السر کے لیے

  نسخہ،معدہ کے السر کے لیے نسخہ الشفاء:سونف50گرام،ہلدی30گرام،رسونت10گرام،گندھک آملہ سار30گرام ،انظروت50گرام,مغز نیم50گرام،الائچی خورد10گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں مقدارخوراک:1گرام،صبح،دوپہر،رات،کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ یوم تک فوائد:معدہ کا ہر قسم کا السر اور آنتوں کےزخم اور جگر کے زخموں کا مکمل علاج ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،معجون امساک اور منی زیادہ کرنے کے لیے

نسخہ،معجون امساک اور منی زیادہ کرنے کے لیے نسخہ الشفاء: مالکنگنی40گرام،خولنجان40گرام،موصلی سیاہ40گرام،موصلی سفید40گرام بہمن سرخ40گرام،مغزبادام40گرام،مغزپستہ40گرام،شقاقل مصری20گرام،ستاور20گرام ثعلب مصری20گرام،سلیخہ20گرام،دانہ الائچی خورد20گرام،بسباسہ20گرام،قرنفل20گرام تال مکھانہ20گرام،اندرجو20گرام،موچرس10گرام،کتیرا10گرام،ضمغ عربی10گرام،تخم اسپند10گرام،زعفران خالص 10گرام،شہد خالص1500گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کاسفوف بناکر شہد میں اچھی طرح مکس کردیں معجون تیار ہے مقدار خوراک:7گرام،صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ہمراہ یاں جماع سے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،عضوخاص کو موٹا اور لمبا کرنے کے لیے

نسخہ،عضوخاص کو موٹا اور لمبا کرنے کے لیے نسخہ الشفاء، خراطین خشک 50 گرام،روغن زیتون50گرام،روغن بادام50گرام:ترکیب تیاری خراطین کا سفوف بنا کر روغنیات میں خوب کھرل کریں مرہم سی بن جائے گی پھر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں طریقہ استعمال:دوگرام کی رات سوتے وقت حشفہ اورسیون چھوڑ کرایک منٹ تک مالش کریں اوراُوپر کپڑے کی

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،قبض کے لیے

نسخہ،قبض کے لیے نسخہ الشفاء، مغزبادام مقشر100عدد،سونف30گرام،برگ ثنا مکی30گرام،چہار مغز20گرام الائچی خورد20گرام،چینی100گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں مقدارخوراک: 10گرام،رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ سے استعمال کریں فوائد:دائمی قبض اور اتفاقیہ قبض میں مفید ہے چہرے کو بارونق بناتا ہے معدہ کو تقویت دیتا ہے بہت ذبردست نسخہ ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،آنکھوں کے موتیا کے لیے

نسخہ،آنکھوں کے موتیا کے لیے نسخہ الشفاء،50گرام،سرسوں کا خالص تیل،25گرام،سرد چینی ترکیب تیاری:سردچینی کا سفوف بناکراس میں سرسوں کا تیل شامل کرکے خوب کھرل کریں جب ملائم ہوجائے تو کسی شیشی میں محفوظ رکھ لیں ترکیب استعمال:رات کے وقت ایک ایک سلا ئی آنکھوں میں لگا ئیں فوائد:چند روز کے استعمال سے موتیا سفید و

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،شوگر کنٹرول کرنے کے لیے

    نسخہ،شوگر کنٹرول کرنے کے لیے نسخہ الشفاء،50 گرام، کیکرکی ڈوڈیاں سایہ میں خشک کرلیں گوند کیکر10گرام ترکیب تیاری:دونوں ادویہ کا باریک سفوف کرلیں مقدارخوراک:ایک گرام،صبح وشام تازہ پانی کیساتھ کھائیں فوائد:شوگرمکمل طور پر کنٹرول رہے گی بادی اور کھٹی اشیا سے پرہیز رکھیں

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،الشفاء آنتوں کی خشکی کے لیے

نسخہ،الشفاء آنتوں کی خشکی کے لیے نسخہ الشفاء،دارچینی10گرام،سونف10گرام،دانہ بڑی الائچی10گرام،ملٹھی10گرام،سونٹھ 10گرام،فلفل سیاہ7گرام،نمک سفید10گرام،نوشادر10گرام،پودینہ خشک10گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کاسفوف بنالیں مقدارخوراک:صبح دوپہر رات بعد از غذا ایک گرام تازہ پانی کیساتھ کھائیں فوائد:کھانےکو ہضم کرتا ہے معدہ میں گیس پیدا ہونے سے روکتا ہے معدہ اورآنتوں کی خشکی ختم کرتا ہے پیٹ درد ختم کرتا ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،دماغ کو قوت پہنچانے کے لیے

نسخہ،دماغ کو قوت پہنچانے کےلیے نسخہ الشفاء،مغز بادام50گرام،سوکھا دھنیا50گرام، گل سرخ50گرام، بنقشہ50گرام،منڈی بوٹی 25گرام،اسطوخودوس25گرام، بالچھڑ 25گرام،کوزہ مصری300گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں مقدارخوراک:صبح نہارمنہ10گرام،تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ تک استعمال کریں فوائد:دماغ کو تقویت دیتا ہے اوربھولنے کی عادت ختم ہوتی ہے یاداشت کو بڑھاتا ہے اورکمزور نظر تیز ہوتی ہے دل کو تسکین

en_USEnglish
Scroll to Top