نسخہ الشفاء : لیکوریا، اور قبض، کا نام ونشان تک نہ رہے گا
نسخہ الشفاء : چھوٹی دیسی کشمش،یعنی میوہ 21 دانے روزانہ صبح نہار منہ کھائیں بعد میں ایک کپ نیم گرم دودھ پی لیں نو ٹ اس نسخہ کا استعمال پندرہ سے بیس دن تک یاں ایک ماہ استعمال کریں فوائد لیکوریا قبض اور عام جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے یہ نسخہ