نسخہ الشفاء : قوت باہ، امساک، انتشار، صرف 150 روپے میں علاج

نسخہ الشفاء : کھجوربغیر گھٹلی 300 گرام، تخم سرس 250گرام ترکیب تیاری : پہلے تخم سرس کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر کھجور کو اچھی طرح کوٹ لیں اس میں تخم سرس والا سفوف ڈال کر پھر سے اچھی طرح کوٹیں کہ دونوں اجزاء مکس ہوجائیں پھر کسی جار میں ڈال کر رکھ […]