نسخہ الشفاء : عورتوں کے درد بدن، جسم کا پھول جانا، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : موٹے سات چھوہارے لے کر گٹھلی نکال کر اس میں گوگل بھر کر آٹے سے بند کرکے دیسی گھی میں بھونیں حتیٰ کہ آٹا سرخ ہوجائے تو اتار لیں، آٹا اتار کے کوٹ پیس کر رکھ لیں طریقہ استعمال : آداھا چمچ چائے والا صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم […]