نسخہ الشفاء : عورتوں، کے ہونٹوں کی سیاہی دور کرنے کا بہترین دیسی علاج
وجویات، سرد خشک موسم، تیز ترش اشیا کا استعمال، بدہضمی سموکنگ نسخہ الشفاء : تیزپات 50 گرام، جاوتری 10 گرام، دارچینی40 گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 گرام صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 1 گھنٹہ بعد ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ […]