علاج: مرض نقرس
علاج: مرض نقرس اس مرض میں دائیں پائوں کے انگوٹھے میں شدید درد اٹھ کر تمام چھوٹے جوڑوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ مائوف جوڑ سرخ ومتورم ہوجاتے ہیں شدت مرض میں ہاتھ پائوں کی انگلیاں کھچتی اور پھڑکتی ہیں اور ان میں سرسراہٹ محسوس ہوتی ہے۔ ھوالشافی: نسخہ:۔ (سورنجان شیریں)(سورنجان تلخ) (سناءمکی)(ریوند […]
علاج ونسخہ:امراض عرق النسائ
علاج ونسخہ:امراض عرق النسائ ست اجوائن 6 ماشہ، ست کافور 6 ماشہ، ست پودینہ6 ماشہ‘ ان تینوں کو بوتل میں ڈالیں خود حل ہوجائینگے۔زنجبیل 6 ماشہ‘ زعفران6 ماشہ‘ دارچینی6 ماشہ۔افیون 2 ماشہ۔ ان چار اجزاءکا سفوف بنائیں۔ ایک پائو شہد میں ملائیں۔ اس کے بعد تینوں اجزاءجو حل شدہ ہیں وہ بھی اسی شہد میں […]
علاج:امراض معدہ
علاج:امراض معدہ جلوتری‘ ایک تولہ‘ عاقر قرحا ایک تولہ‘سقمونیا ایک تولہ‘ سنامکی ایک چھٹانک‘ زنجبیل 3 تولہ‘ نوشادر 3 تولہ‘ مرچ سیاہ، الائچی خورد 3+3 تولہ۔ سب اجزا کا سفوف بنائیں۔ صبح‘ دوپہر‘ شام تیسرا حصہ چائے کا چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ پرہیز: ترش‘ بادی اور ثقیل اشیاءسے پرہیز کریں
مجرب علاج: نکسیر کیلئے
مجرب علاج: نکسیر کیلئے ھوالشافی: پھٹکڑی باریک کرکے پانی میں حل کردیں روئی کا پھایہ تر کرکے ایک دو قطرے ناک میں ٹپکائیں نکسیر فوراً رک جائے گی۔
مجرب علاج نکسیر کیلئے
مجرب علاج نکسیر کیلئے ھوالشافی: پھٹکڑی باریک کرکے پانی میں حل کردیں روئی کا پھایہ تر کرکے ایک دو قطرے ناک میں ٹپکائیں نکسیر فوراً رک جائے گی۔ دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی […]
جریان- احتلام – کمردرد- کا علاج
جریان- احتلام – کمردرد- کا علاج گو کھرو 30 گرا م کو تین بار دودھ میں بھگو کر خشک کرلیں اور سفوف بنا کر رکھ لیں ۔ سفید خشخاش 10 گرا م ، مغز با دام شیریں 6 گرام ، عرق گلا ب نصف پیا لی ، ثعلب مصری 6 گرا م ، بہمن سفید […]
شہد اور سفوف دار چینی سے گنجے پن کا علاج
شہد اور سفوف دار چینی سے گنجے پن کا علاج شہد قدرت کی بیش بہا نعمت ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے صبح کے وقت شہد استعمال کیا اس کو کبھی کوئی بیماری نہیں آئے گی۔سر پر بال اگانے کیلئے زیتون کے تیل کے دو چمچ ایک چمچ شہد […]
کیرا: ڈسٹ الرجی کاآزمودہ علاج
کیرا: ڈسٹ الرجی کاآزمودہ علاج دیسی گھی کے چند قطرے ناک میں ٹپکائیں چند روز لگاتار صبح و شام کریں تو اس سے ہر طرح کی الرجی‘ فلو‘ دماغی کمزوری دو ر ہو جائے گی
نہایت ہی مجرب گھریلو نسخہ بلڈ پریشرکا علاج
نہایت ہی مجرب گھریلو نسخہ بلڈ پریشرکا علاج خالص شہر لے کر صبح نہار منہ پانی ابال لیں اس سے آدھا گلاس لے کے نیم گرم کرلیں۔ دو چمچ شہر ملا کر آدھا لیموں درمیانی سائز کا نچوڑ لیں اور نوش فرما لیں، کھانا دو گھنٹے بعد ہی کھائیں۔ رات کو سوتے وقت ایک گلاس […]
دمہ اور بواسیر کا علاج
دمہ اور بواسیر کا علاج اللہ تعالیٰ نے کیکر اور شیشم کے درخت کی قسم نہیں کھائی بلکہ قرآن میں پوری سور ت کا نام خود انجیر ہے یعنی سورئہ التین ہے اور پھر اس سورئہ میں اللہ تعالیٰ نے انجیر کی قسم کھائی ہے ۔ آخر اس میں اتنی افا دیت ہے تو اللہ […]