نسخہ الشفاء : شربت بانجھ پن ختم کرے، حمل نہ ٹھہرنے، کا علاج

نسخہ الشفاء : مجیٹھ 20 گرام، سوئے 25 گرام، اجوائن 25 گرام، گندم ثابت 25 گرام، میتھرے 25 گرام، کپاس کی ڈوڈی50 گرام، بندال ڈوڈہ 10 گرام، اجوائن 25 گرام ترکیب تیاری : سب دواؤں کو کوٹ کررات کو 2 کلو پانی میں بھگو دیں صبح اٹھ کر ہلکی آنچ پر بکائیں جب آدھا کلو […]